Kuch Urdu Ashaar / कुछ अशआर उर्दो में / اردو میں اشعار


Kuch Urdu Ashaar / कुछ अशआर उर्दो में / اردو میں اشعار

سارے مصروف ہیں یہاں دوسروں کی کہانیاں سننے میں

اتنی شدت سے خود کو پڑھتے * تو خدا ہوجاتے*
زخم کب  آیا کسی غیر کے پتھر سے مجھے

کاٹ ڈالا ہے میری سوچ نے اندر سے مجھے

میں نے نفرت کے پہاڑوں سے لڑائی جیتی

موت آئی تھی فقط پیار کے کنکر سے مجھے
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا

® دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے

R.Z.A 🌹
میں پھر اس دن یاد آؤں گا تجھے جب تیرے بچے ھی کہیں گے

ممی آپ نے کبھی پہلے کسی سے پیار کیا تھا😆🤣

R.Z.A 🌹
اب وہ میری باتوں پر  مسکرانے لگی ہے®

شاید اب وہ مجھے تھوڑا تھوڑا چاہنے بھی لگی ہے

R.Z.A🌹
تمہاری یاد کی شدت میں بہنے والا اشک،
زمیں میں بو دیا جائے تو آنکھ اگ آئے...
: ‏آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگًـــــ بدلا
مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی💔
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کا

تجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں.💔
ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﻮﺍ __،ﻮﺍئو ﺫﮐﺮ ﭘﺮ..

ِ ُ ﭼﺮﺍﻍ ، ﺟﻠﻨ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻥ لی💔
ہجوم غم میں بھی توہین_ضبط کم نہ ہوئی
اس احتیاط سے روئے کہ آنکھ نم نہ ہوئی_ 😔😓
میں نے کب کہا کی مجھے گلاب دو یا پھر محبت سے نواز دو

آج بہت اداس ہے دل میرا غیر بن کے ہی سہی تم مجھے آواز تو دو

R.Z.A 🌹
کھول دو ذرا صفحہ کسی دسمبر کا

چائے کی کہیں پر چشکیاں چھپی ہو ں گی

R.Z.A 🌹
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ، ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں

ہم تواُس دل کو بھی آباد نہ کرپائے جس میں ہم خود بساکر تے تھے۔
آپ اہل زر لوگ ھیں غرور میں رہتے ہیں،

ھم اہل ظرف ھیں،  سر جھکا کے جیتے ہیں،
جواب تو تیرے ہر #سوال کا تھا...!
لاجواب تو مجھے تیرا #لہجہ کر گیا...!
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے پھر بھی یہ کاٹ لیتے ہیں

دیواریں کھڑی کیے بغیر ہم کو بانٹ لیتے ہیں®

R.Z.A 🌹
ہم آئینہ ہیں آئینہ ہی رہینگے فکر وہ کریں  ®

جن کی شکلوں میں کچھ اور دل میں کچھ اور ہے

R.Z.A🌹
کبھی ساتھ بیٹھو تو بتاؤں گا کہ درد کیا ہے

اب یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتاوں گا
نہیں  ہو  سکتی  یہ  محبت  تیرے سوا  کسی اور سے ۔۔۔!!

بس  اتنی  سی  بات  ہے اور تم  ہو  کہ  سمجھتے نہیں ۔۔۔!!
غضب کی کلا ہوتی ہے شاعری لکھنا بھی

خود کے خنجر سے خود کے دل کو زخمی کرنا

R.Z.A 🌹
تیرے غم میں بھی نایاب خزانہ ڈھونڈ لیتے ہیں

ہم تمہیں یاد کرنے کا بہانہ ڈھونڈ لیتے ہیں

R.Z.A🌹
یقیناً مجھے آج بھی تم سے عشق ہے

بس اب بیاں کرنے کی عادت نہیں رہی ®

R.Z.A 🌹
کانٹوں کو گالی دے رہے ہو صاحب  ®🌹

لگتا ہے ابھی پھولوں کی مہک سے ملاقات نہیں ہوئی

انتہا یادِ یار__اور کثرت غم دوراں۔۔۔۔
🌷
اک دل هے،بیچاره کہاں کہاں تڑپے۔۔۔🌷

🖌🔺۔نوشاھی۔۔🔺🖌
اب کہاں ایسی طبیعت والے صاحب۔۔۔🌷

چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے۔۔۔۔🌷
🖌🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖌
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو پرکھ

پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا💔
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﭗ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺭﻭﻧﺪﮪ ﮈﺍﻻ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺣﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ
💔
لفظ ڈھلنے لگے تھے چیخوں میں۔۔۔۔۔۔🌷
اپنے ہونٹوں کو سی لیا میں نے۔۔۔۔۔🌷

🖌🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖌
‏آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگًـــــ بدلا
مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی💔
درد تحریر ہو نہیں سکتے صاحب۔۔۔۔🌷

ورنہ سینکڑوں انبار لگ گئے ہوتے۔۔۔۔🌷
🖌��۔۔نوشاھی۔۔🔺🖌
تنہائی کا پلو پکڑ لیجیے  صاحب۔۔۔۔🌷

اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں۔۔۔۔🌷

🖌🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖌
وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح "مستقبل"
تمہیں پتہ نہیں ماضی جو "حال" کرتا ہے💔
انیٹ سے اینٹ جوڑ کر خواب بنا رہا ہوں میں

مٹی نہ ڈال میرے یار خواب کی دیکھ بھال میں
جو ہمارے پاس نہیں وہ خواب ہے

پر جو ہمارے پاس ہے وہ لاجواب ھے
دل سے نکال دیجئے__،  احساس آرزو..

مَر جایئے پر کسی کی،  تمنا نہ کیجئے.

Comments