Adabi Latife || Sabhi Ladkiyon ko khabar Di Jaati Hai Ke || Very Funny Jokes By Adabi Lateefe


سبھی لڑکیوں

 👧🏻 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 👇👇👇👇👇
مجھے Girlfriend کی ضرورت ہے 🤔🤔
مندرجہ ذیل خصوصیات ضروری ہیں 👇👇👇
1-لڑکی کی عمر 18---16 تک
2-رنگ صاف، گورا، قد 5.8---5.5
3-ماڈرن ڈریس اور سوٹ والی ہو💃💃
4-لمبے بال ہوں
5-ہندی، اردو اور انگریزی جانتی ہو😉😉
6-بارہویں پاس ہونا ضروری ہے 😊😊
7-بولنے چلنے میں اچھی😜😜
8-ہنسی مذاق والی ہو🤣🤣
فارم اپلائی کرنے والی لڑکی کو Salary کے ساتھ
مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کی جائیں گی 👇👇👇👇
1-سب سے پہلے 10000--6000 تک کا Android موبائل 📱📱
2-ہر تین مہینے پر Jio کا ریچارج
3-دو تین مہینے بعد اچھی ڈریس، میک اپ سامان
4-ہوٹل میں کھانا، Pizza, Burger 🍔🍔🍩🍩🍪🍪
5-چھہ مہینے ہونے پر چاندی کی Ring 😂
6-ایک سال بعد سونے کی Ring😅
7- 5000--1000 تک کی ضرورت پڑنے پر ذاتی مدد💰💰💷💶
8-اچھا موسم آنے پر Tour پر 🚗🚕🚙
9-خاندان رشتہ داروں سے چھپ چھپا کر آنا 😂😅
نوٹ - - فارم بھرنے کی کوئی فیس نہیں
اپنا موبائل نمبر ضروری ہے 📲📲
خواہش مند لڑکیاں ہی فارم بھریں 👧🏻👩👩🔬
فارم بھرنے کے بعد انٹرویو ہوگا
انٹرویو میں ذاتی سوالات پوچھے جائیں گے 😅😂
نوٹ-- آفر Offer صرف کچھ ہی دنوں کے لئے Valid ہے... 😃😛
اب تک سو سے زائد لڑکیوں نے فارم پر کر لیا ہے 😝😍
نوٹ-- میرٹ لسٹ جلد ہی لگا دی جائے گی....

فارم بھرو مجھے پاؤ

Comments