معصوم شوہر نے ایک شعر عرض کیا ہے
معصوم
شوہر نے ایک شعر عرض کیا ہے جی .1
پیش
خدمت ہے جی 😂😂
کبھی
روٹی کے ٹکڑوں میں
کبھی
سالن کے پیالے میں
تیری
زلفوں کا دیدار
بیگم۔
ہر نوالے میں 😂
۔ سے ایک شوہر کا تمام شوہروں کے نام آخری پیغام۔۔۔ ICU .2
۔۔ اگر آپ کی بیگم ڈبل سم والا
موبائل استعمال کرتی ہیں تو دونوں نمبر wife کے نام سے ہی save کریں
کبھی
بھول کر بھی
wife1 اور
wife2 کے نام سے save نہ کریں 😳😳😳😳🤣🤣🤣😅😂😂
بیٹی
تم مجھے پہلے پاپا کہتی تھی اب تم نے مجھے ڈیڈ کہنا شروع کردیا .3
کیا
وجہ ہے ؟
لڑکی :- Come On Dad
پاپا
کہنے سے Lipstic خراب ہوجاتی ہے 😅😂😂
😘😣😇😇😇💑 .4
وہ
چھت پر چڑھے پتنگ اڑانے کے بہانے
بازو
والی بھی آئی کپڑے سکھانے کے بہانے
بیوی
نے دیکھا یہ حسین نظارہ
وہ
بھی ڈنڈہ لے آئی بندر بھگانے کے بہانے
😣😣😣😘😘😘☹
استاد
: کسی عظیم انسان نے کہا تھا....
.5
کہ
ایک
ہی دشمن سے بار بار جنگ نہیں لڑنی چاہیے
ورنہ
آپ
اسے اپنے تمام جنگی داؤ پیچ سکھا دینگے
(میاں بیوی کے رشتے میں بھی یہی ہوتا ہے دونوں جنگجو زندگی بھر لڑتے
لڑتے ایک دوسرے کے واروں سے اتنے متعارف ہو جاتے ہیں کہ جنگ زندگی بھر جاری رہتی ہے
پر حل کچھ نہیں نکلتا)
شاگرد
: تو پھر کیا کرنا چاہیے؟؟؟ 🤔🤔🤔
استاد
: دشمن بدلتے رہنا چاہیے
😇😍😂😅😜🤣😝😛

Comments
Post a Comment